Tuesday, 30 August 2016
Monday, 18 July 2016
مینار پاکستان
مینار پاکستان ,پاک کی جان
مینار پاکستان زنده باد
پاکستان پائنده باد
پاک روشن خیال عوام زنده باد
پاک آرمی عزم عالی شان
اے پاک آرمی تیرے جرات کو سلام
Sunday, 17 July 2016
لاهور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
لاهور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گۓ جس کے
باعث لوگوں میں کافی
خوف و هراس پھیل گیا-زلزلے کے جھٹکے کافی دیر تک محسوس کیے گۓ
زلزلے کے جھٹکے پنجاب کے دیگر شهروں میں بھی محسوس کیے گۓ زلزلے کی وجه سے لوگ گھروں سے باهر نکل آۓ لوگوں نے استغفار کا ورد شروع کردیا-
زلزلے کی شدت 4.4تھی
Saturday, 16 July 2016
گورنر سٹیٹ بینک پاکستان اشرف وتھرا
عبدالستار ایدھی نے رنگ اور نسل سے بلند هوکر خدمت کی:گورنر سٹیٹ بینک کراچی آن لائن بینک دولت پاکستان کے
گورنر اشرف محمود وتھرا نے
کها هے که سٹیٹ بنک عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50روپے کا سکه جاری کریگا
-جو پاکستانی قوم کی جانب سے اپنے محسن کو خراج عقیدت پیش کرنے
کی ایک چھوٹی سی کاوش
هے-وه عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیه تقریب سے خطاب کر رهے تھے-
عماد وسیم نے کیریبین ٹی ٹونٹی لیگ میں اپنی شرٹ پر شراب کا اسٹیکر لگانے سے انکار کردیا
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی عماد وسیم نے کیریبین ٹیٹونٹی لیگ میں اپنی شرٹ پر
شراب کا اسٹیکر لگانے
سے انکار کردیا
مزید عماد وسیم کا کهنا هے شراب اسلام میں حرام هے اس لیے میں شراب کا اسٹیکر شرٹ پر چسپاں نهیں کروں گا
عبدالستار ایدھی 1928تا2016
پاکستان و دنیا کی مشهور و معروف هستی قابل تعریف اور نه هی کسی تعریف کے محتاج غریب و مساکین کے سهارا ,غریبوں کے خیرخواه مظلوموں کی چھت عبدالستار ایدھی فخر پاکستان,خدمت پاکستان ,پاکستان کے ابھرتے هوۓ روشن چراغ کراچی کے مقیم جناب اعلی عبدالستار ایدھی مرحوم جو که همارے درمیان نهیں رهے عبدالستار ایدھی جو که رمضان المبارک کے آخری عشره کے اختتام پر کافی علالت کے باعث هسپتال میں ایڈمٹ هونا پڑا لیکن جو قدرت کامله کو منظور هوا عبدالستار ایدھی اپنے خالق حقیقی سے جاملے پاکستان کیا پوری دنیا غم سے نڈھیال پڑگئ که اچانک سے پاکستان کے باهمت سپه سالار دنیا فانی سے چلے گۓ,بوڑھے کیا جوان کیا معصوم بچے بھی افسوس کا اظهار کرنے سے باز نه ره سکے
پاکستان کو اتنا بڑا جھٹکا لگا که هر آنکھ اشک بار هوگئ عبدالستار کو ایدھی ویلج میں دفنایا گیا تھا عبدالستار تیسرے ایسے خاص انسان تھے جنکو یه اعزاز حاصل هوا پاک فوج نهیں انیس تھوپوں کی سلامی پیش کی گی تھی
عبدالستار ایدھی کے جنازه میں پاکستان کے صدر جناب سید ممنون حسین و سمیت دیگر سیاستدانوں نے جنازے میں شرکت حاصل کی .
Author M Azeem arshad
السلام علیکم دوستو آج میں آپ کے سامنے اینڈرائیڈ سکریٹ موبائل کوڈ لایا هوں
Secret Android code
Author M Azeem Arshad
*#06# To check IMIE
*#0228# inter service
*12580*369# To get Software
*#*#1111#*#* For PDA
*#7594#*#* TO LUNCH
کسی بھی قسم کے موبائل کوڈ حاصل کرنے کے لیے وزٹ کریں گوگل سرچ پر
Secret Mobile code
WWW.azeemarshad.com
♥♥♥
Friday, 15 July 2016
یا الله هم سب کو بخش دیجئیے
اے الله!آپ میری سب کھلی اور چھپی باتوں کو جانتے هیں پس میری معزرت قبول فرمائیے اور آپ میری ضرورتوں کو جانتے هیں پس میری خواهش پوری فرمادیجئیے اور میرے دل کے بھید کو جانتے هیں ,پس میرے گناه معاف فرما دیجئیے اے الله !میں آپ سے ایسا ایمان مانگتا هوں ,جو دل میں سما جاۓ -
اور سچا یقین که مجھے یقین هو جاۓ که جو کچھ آپنے تقدیر میں لکھ دیا وهی وهی پهنچے گا اور آپکی طرف سے اپنی قسمت پر رضامندی آپ هی میرے مددگار هیں دنیا اور آخرت میں,مجھے حالت اسلام پر ٱٹھائیے اور نیکیوں میں شامل کیجیۓ-
اے الله!اس (مقدس)مقام پر همارا کوئی گناه معاف کیے بغیر مت چھوڑئیے اور کوئی پریشانی دور کیے بغیر مت چھوڑئیے اور کوئی ضرورت پورا کیے بغیر اور آسان کیے بغیر مت چھوڑئیے پس همارے تمام کام آسان کردیجئیے اور همارے سینوں کو کھولدئجیۓ ,همارے قلوب کو روشن کردئیجیۓ اور نیک عملوں پر خاتمه فرمائیے اے الله!
همیں اسلام پر موت دئیجیۓ اور نیکیوں میں شامل فرمائیے-
بغیر رسوائی اور امتحان کے اے جهانوں کے پروردگار !آمین
دعاگو مد عظیم ارشد
Friday, 29 April 2016
Monday, 25 April 2016
محمد عظیم ارشد
السلام علیکم امید کرتے هیں آپ سب خیریت سے هوں گے میری ویب سایٹ پر وزٹ کریں اور حاصل کریں هر قسم کی خبروں سے http://azeempoetry.doomby.com