Monday, 22 May 2017

سماعت کو متاثر کرنیوالی ایک عام عادت

آج کل اسمارٹ فونز کا استعمال بہت عام ہے اور بیشتر نوجوان اس کے ساتھ ایئرفون کو بھی موسیقی یا آڈیو سننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس وقت ہر 5 میں سے ایک نوجوان کو ان ایئر فونز کے استعمال کے باعث قوت سماعت سے محرومی کے خطرے کا سامنا ہے۔یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایکطبی تحقیق میں سامنے آیا۔نیویارک یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ آخر یہ عام نظر آنے والے ایئر فون سننے کی حس کے خاتمے کا سبب کیوں بنتے ہیں۔تحقیق کے مطابق جب ایئرفون لگائے جاتے ہیں تو یہ کان کے پردے کے کافی قریب ہوتے ہیں اور ان سے آواز کافی زیادہ دباﺅ سے پردے سے ٹکراتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا کہ اس کے نتیجے میں سننے کی حِس دباؤ یا تناﺅ کا شکار ہوتی ہے اور اس کو نقصان پہنچنا شروع ہوجاتا ہے۔یہ بھی سامنے آیا کہ اگر آوازکی رینج کو 3 سے 6 ڈیسی بل تک بڑھایا جائے تو آواز کیشدت کانوں میں دوگنا زیادہ بڑھ جاتی ہے۔محققین کا ماننا ہے کہ ایئرفونز کے استعمال کے نتیجے میں صرف ایک گھنٹے میں کان اپنی روزانہ کی آواز برداشت کرنے کی صلاحیت کا 60 فیصد حصہ استعمال کرلیتے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ اگر آپ بہت زیادہاونچی آواز میں موسیقی سننے کے لیے ایئر فونز کا استمعال کرتے ہیں تو اس کی جگہ ہیڈفون کو ترجیح دیں کیونکہ یہ سماعت کو پہنچنے والے نقصان کو کم کردیتے ہ

Monday, 18 July 2016

مینار پاکستان

مینار پاکستان ,پاک کی جان
مینار پاکستان زنده باد
پاکستان پائنده باد
پاک روشن خیال عوام زنده باد
پاک آرمی عزم عالی شان
اے پاک آرمی تیرے جرات کو سلام

Sunday, 17 July 2016

تھری جی فور جی

تھری جی اور فور جی پیکج ٹیبل

لاهور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

لاهور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گۓ جس کے
باعث لوگوں میں کافی
خوف و هراس پھیل گیا-زلزلے کے جھٹکے کافی دیر تک محسوس کیے گۓ
زلزلے کے جھٹکے پنجاب کے دیگر شهروں میں بھی محسوس کیے گۓ زلزلے کی وجه سے لوگ گھروں سے باهر نکل آۓ لوگوں نے استغفار کا ورد شروع کردیا-
زلزلے کی شدت 4.4تھی

Saturday, 16 July 2016

گورنر سٹیٹ بینک پاکستان اشرف وتھرا

عبدالستار ایدھی نے رنگ اور نسل سے بلند هوکر خدمت کی:گورنر سٹیٹ بینک کراچی آن لائن بینک دولت پاکستان کے
گورنر اشرف محمود وتھرا نے
کها هے که سٹیٹ بنک عبدالستار ایدھی کی یاد میں 50روپے کا سکه جاری کریگا
-جو پاکستانی قوم کی جانب سے اپنے محسن کو خراج عقیدت پیش کرنے
کی ایک چھوٹی سی کاوش
هے-وه عبدالستار ایدھی مرحوم کے لیے دعائیه تقریب سے خطاب کر رهے تھے-